آپ کو کیسا محسوس ہوتا ہے ، کہ آپ سادہ ترین الفاظ میں ، ایک آسان سا سوال پوچھیں nلیکن ، اس کے جواب دینے والا یا جواب دینے والے ، نادانستہ یا دانستہ طورپر ، اس آسان اور سادہ ترین سوال کے جواب میں ، nسوال کی روح کو مار دیں ، اور
اور بات کے مدعے کو مکمل DISTRACT کر کے ،سوال میں غیر ضروری تصیح کر کے بات یا سوال کو اپنی مرضی کا رخ دینے کی کوشش کریں nnخواہ انہوں نے یہ کام لاشعوری طور پر کیا ہو ، پر آپ کو کیا کیفیت آتی ہے ، nکیا پھر آپ کا دل کرتا ہے ، کسی بھِی ایسے فرد کو جواب دینے کے لیے یا گفتگو بڑھانےکے لیے ؟
پوسٹ – 2022-05-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد