الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے خلاف بل آیا ہے، کہ باہر بیٹھے کسی بغیرت کو پاکستان میں ووٹنگ کا حق نہیں دینا ۔۔
ووٹنگ تو دور کی بات nn ان پاکستانی شکل کے غیر ملکیوں کے معاملے میں، تو اتنا سخت موقف ہونا چاہئے کہ
جو یہاں نہیں رہتا، یہاں کی suffering bear نہیں کرتا، اسے یہاں کے معاملات، معاشرت، معیشت تک پہ گفتگو کرنے کویی حق نہیں، ۔۔ حکمران تو کا انتخاب تو بہت دور کی بات ہے۔۔
جو رمیٹنس رمیٹنس کی بکواس کرے nاسے بولو اپنے گھر ڈلواتا ہے راشن، احسان نہیں کرتا
مت بھجوایا کر، nیہاں بیٹھے فری لانسر بہت ہیں زرمبادلہ لانے کے لیے، تم نہ کرو پاکستان کے من پہ احسان، رمیٹینس بھیج کر۔۔۔
بروسلی کے
پوسٹ – 2022-05-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد