اس میں غلط کچھ نہیں ہے nاور کسی بھی مرد کی ، دو تین نہیں ،بہت ساری سائڈز ہونی چاہیں ، سائڈز یعنی، اس کا رول ، وہ بطور شوہر کیا کہتا ہے nوہ بطور باپ ، nبطور لیڈر، nبطور، بیٹا ، بطور ، بھائی کس طرح آپریٹ کرتا ہے nاس سب میں ، صرف ایک چیز مشترک ہوتی ہے – وہ کسی بھی رول میں ہوں ، اس مخصوص رول میں ، انصاف پسند ہو nعمران خان بطور مرد اپنے مختلف کرداروں سے کتنا انصاف کرتا ہے nاس پر تو بات نہیں کرنی میں نے ، لیکن ، اس ایک public statmtent کا مذاق اڑانے والے ، دوسری جماعتوں کے بت پرست کھوتے اتنا سمجھ لیں کہ ، nبطور شوہر ، عمران خان کی بات مان لی اس کی بیوی نے ، اچھا کیا
بطور لیڈر اس نے دوسری عورتوں کو کال دی ، جو ویسےہی ، گھر سے باہر جانے کے بہانے ڈھونڈتی ہیں nان عورتوں کے شوہر بھی کہہ دیتے nتم گھریلو ، عورت ہو ، گھر بیٹھو ، لانگ مارچ میں نہیں جاو — nلیکن ، پاکستانی مرد، کتنے جوگے ہیں عورتوں کو کنٹرول کرنے کے معاملے میں ، یہ آپ کوبھی پتا ہے ، مجھے بھی ، اور خصوصیت کے ساتھ ، یوتھئیے یا عمرانڈو ٹائپ کے مرد تو ویسے بھی ، کھس رے سے ہوتے ہیں ان کی کیا اوقات کہ اپنے گھر کی عورتوں کو ، حکما کہہ دیں کہ گھر بیٹھو۔
پوسٹ – 2022-05-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد