پوسٹ – 2022-05-23

اول تو مناظرے/مباحثے اور ڈسکشن ، ویسے بھی وقت کا ضیاع ہوتے ہیں ، ان سے جتنا ممکن ہو بچیں ۔
خصوصا پاکستانی مردوں کی اکثریت علم ، معلومات ، مطالعے سے ویسے بھی عاری ہوتی ہے ، اس لیے ان کے لیے آسان ہوتا ہے ، nدینی اور سیاسی مباحثوں میں الجھنا کیوں کہ، اس کے لیے نہ علم چاہئے ، نہ ہی مطالعہ ، بس ، فیس بک پوسٹ / خبر /meme پڑھو اور اس پہ اپنی زندگی اور دوسرے کا وقت برباد کرو
اور جہاں تک ، بات ہے پاکست انی عورتوں کی اکثریت کی nان سے کسی بھی معاملے میں الجھنے والا ، محض بے وقوف ہی ہوتا ہے nخصوصا فیس بک پر موجود خواتین کے کمنٹس باکس میں ان سے ، بحثا بحثی کے چسکے لینے والے تو سطحیت سے بھی نیچے والے ہوتے ہیں ۔۔ nبہرحال
لیکن اگر آپ کسی سے الجھ ہی بیٹھے ہیں nتو بجائے اپنا موقف پیش کرکر کے ہلکان ہونے کے ، nمناظرے/مباحثے کو جیتنے کا ایک طاقتور ترین طریقہ ، nسوالات اٹھانا ہے ، سوالات اور وہ بھی genuine منطق سے loaded سوالات
یہ عمل، آپ کے مخالف کے دماغ میں ایک ہلچل برپا کرے گا ، جو اسے مجبور کرے گی کہ وہ اپنے موقف/ دلیل/منطق، میں موجود ، نقص کو دیکھ سکے –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.