پوسٹ – 2022-05-22

ایک قومی ذمے داری آن پڑی ہے۔۔ اب یہ بیڑا اٹھانا ہی پڑے گا۔
مشکل ہے، وقت طلب ہے، دماغی مشقت بھی ہے پر ملک و قوم کے لئے، کرنا پڑےگا ۔۔۔
آنسہ نیلم منیر صاحبہ ، جن فلموں میں جلوہ گر ہوئی ہیں، nتازہ ترین شاید wrong number 2 ہے، nاور ایک ابھی آنے والی ہے “چکر”-nخیر
محترمہ نیلم منیر کی تمام فلمیں یا ڈرامے دیکھنا، قومی فریضے سے کم نہیں۔۔۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.