پوسٹ – 2022-05-21

آپ کو واقعی لگتا ہے کہ چالیس سال کی عمر تک ، غیر فطری زندگی یعنی بے نکاح زندگی گزارنے والاn ذمے داریوں سے مبرا، کوئ بھی کھلنڈرا ،
جب کسی بڑے عہدے پر براجمان ہو گا nتو اس کے اندر nقوت فیصلہ
گفتگو کا طریقہ یعنی
کس کے بارے میں کیا بات کرنی ہے کیا نہیں کرنی
کون سی بات خلوت کی ہے کون سی محفل کی ؟
یہ والی nتہذیب۔۔
خالص پن nجیسی چیزیں باقی رہی ہوں گی ؟nnآپ کو واقعی لگتا ہے
چالیس سال کی عمر تک ، غیر فطری زندگی یعنی بے نکاح زندگی گزارنے والا ساٹھ ستر کراس کرکے نارمل behave کرے گا ؟
تو آپ کی حیرت، اور افسوس پہ ، حیرت ہے، کہ آپ اس بنیادی سوال اور اس کے جواب سے لاعلم ہیں،
اس سوال کا جواب چاہئے ،؟
کسی تیرہ چودہ سال کے لونڈے سے گفتگو کیجئے جو ابھی بالغ ہورہا ہوگا nاس کی خصلت میں impulsiveness یعنی اضطرار،nn سرکشی ، nٹامک ٹوئیاں مارنے کی عادت اور، nبڑ بولیاں یعنی مزاج کا ٹھہراو نہ ہونا، nاگر مگر چونکہ چنانچہ ، ڈسکشن کا شوق nمباحثے کی عادت،n بے علم بےثمر اور بے لاگ تبصرے نوٹ کیجئے nاور پھر ، اس چیز کو ذہن میں رکھتے ہوئے ،n کسی ایسے شخص کی گفتگو نوٹ کیجئے جوn عیاشی یا غیر فطری کنوارے لائف سٹائل میںn چالیس کراس کرگیا ہو ، اور خصوصاً مقتدر کرسیوں پر موجود ہو
آپ کو دونوں طبقوں میں مذکورہ خصائل مشترک ملیں گے ، nہاں یہ الگ بات ہے کہ ،تیرہ چودہ سال والا لونڈا ، اس غیر فطری زندگی گزارتے ادھیڑ عمر ءا بوڑھے سے ،پھر بہتر ہے ، nپتہ ہے کیوں ؟
کیوں کہ ، nاس تیرہ چودہ سالہ لڑکےکا یہ سب کرنا
پھر بھی فطری ہےn کہ کھلنڈرا پن ہے ، nابھی وقت ہے سیکھے گا ، تجربہ لے گا وغیرہ وغیرہ nاچھا اک اور چیز، nعورتوں میں ، یہ سب خصائل بدرجہ اتم ہوتے ہیں ،n اور ان پر جچتے بھی ہیں کیوں کہ، مخلوق ہی impulsive ہے ، فیبرک کا حصہ ہے nبہرحال — ایسے ہی نہیں ، نکاح پر سبقت کا کہا گیا –nبہت میٹر کرتا ہے وقت پہ نکاح ہونا، اور ہارمونز کو پراپر رستہ ملنا، ورنہ یہ نفسیاتی طور پر بہت تباہیاں مچاتے ہیں۔
اس لیے اگر آپ کو اب بھی ایسے کسی شخص کی زبان، گفتگو ، حرکات پہ حیرت یا افسوس ہوتا ہےتو یہ محض، انسانی نفسیات اور biology کے گٹھ جوڑ سے آپ کی لاعلمی ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں، کیوں کہ اج مضمرات کا شکار، اس کھوکھلے پن میں زندگی گزارتا شخص
یہی سب کچھ کرے گا۔۔۔۔
اور ہاں، چھچھور پن پہ واہ واہ بھی چھچھورے ہی کرتے ہیں۔
اور کم علم اس پہ حیرت یا کف افسوس ملتے ہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.