لکھنے کا موڈ کیسے بنایا جائے nتیسرا اور آخری حصہ nnگزشتہ سے پیوستہnnاگر محرکات نہ مل رہے ہوں ، تو اپنے محرکات بھی تخلیق کیے جا سکتے ہیں۔n کیسے ؟nnدرج ذیل طریقوں کو پڑھئے اور ان پر عمل کر کے ، اپنے ذاتی محرکات/جملے یا لفظ بنانے کی کوشش کیجئے ۔n n· کسی کی گفتگو کے اتفاقیہ طور پر سن کر ، چند جملوں کا کان میں پڑجانا۔n· خبروں کی سرخیاںn· کسی کتاب کے چند دلچسپ الفاظn· راہ چلتے مناظر دیکھتے ہوئے۔n· اپنی آنکھ کو ، اس بات کا عادی بنائے کہ وہ مناظر کو لفظوں میں ڈھالتی چلی جائے ۔جس سے آپ کی تخلیقی صلاحیت کو مہمیز یعنی تحریک ملتی رہے ۔nnان خیالات ، الفاظ ، سطروں ، فقروں ، جملوں ، مناظر کو ، نوٹ کرلیں اور پھر لکھنے کے لیے موڈ بنانے کے اجزا کے طور پر استعمال کیجئے ۔
اس کی پریکٹس آپ ، اس تحریر پر تبصرہ کر کے بھی کر سکتے ہیں ۔
کمنٹ میں ٹائپ کیجئے وہ خیالات ، جملے ، فقرے الفاظ ، جو آپ نے مذکورہ بالا طریقوں سے نوٹ کیے ہوں۔nnختم شد
پوسٹ – 2022-05-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد