پوسٹ – 2022-05-19

کچھ مخصوص فلمیں ، کچھ مخصوص taste رکھنے والے افراد کو ہی پسند کیوں آتی ہیں ۔nnاس کا آسان ترین جواب تو یہ ہے کہ nاس کو “فلم کیسی ہے ؟” ، والےLense سے نہیں ، بلکہ،nn” دیکھنے والا طبقہ ، کیا ذہنیت / مائنڈ سیٹ / شوق رکھتا ہے ، “nnاس والے lens سے سمجھیں ۔ nnیعنی ، viewer یا ، ناظر کی نفسیات سمجھیں ، فلموں کے اچھے برے ہونے ، یا اس کے ، ہٹ یا فلاپ ہونے یا اس کے ایک مخصوص طبقے کو پسند آنے نہ آنے کی وجہ سمجھ آجائے گیnnایک چھوٹی سی مثال دیتا ہوںnnہر طرح کی ہارر فلم یا serial killer والی فلموں میں ہر چیز اوور ہوتی ہے nبڑھا چڑھا کر خون قتل وغارت، بے رحمی سفاکی ، دکھائی جاتی ہے ، nجو ایک مخصوص طبقے کو ، پسند آتی ہے اور دوسرا اس سے گھن کھاتا ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ، ایسی فلموں کا یہ ، genere قابل مذمت ہوگیا ، nخاص اس طرح کی فلمیں نہیں ، صرف اس کی target audience ہے nایک مخصوص mindset کو ذہن میں رکھ کر یہ فلمیں بنائیں جاتی ہیں اسی لیے ، پسند بھی آتی ہیں nہر فلم کے ہر genre کا الگ target audience ہوتا ہے ، جو کہ ضروری نہیں ، دوسری طرح کی فلم کے genre کا شوق رکھنے والوں کو پسند آئے ۔
اس سے فلم کی کہانی cinemtics کے برا بھلا ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.