زہریلے تعلقات کو تلف کیجئےnnچھٹی قسطnnناکافی سہارا/حمایتnnاگر آپ ، ایک دوسرے کا جذباتی/مشکل وقت کا سہارا نہیں بن سکتے ، اور ایسا بار بار ہوتا ہے ، تو رشتے/تعلق کا جواز کیا ہے ؟
مروت ؟یعنی مروت میں متواتر سہارا ممکن نہیں تو، مروت میں رشتہ/تعلق چلانا ، تو محض خود فریبی ہی ہے nاور جسے یہ بردباری اور مصلحت لگتی ہے وہ خود فریبی کا شکار ہے یا پھر کم ہمت اور بزدل۔nnکنٹرول کرنے/رشتہ /تعلق سنبھالنے کی یکطرفہ کوشش
معاملات/تعلقات/رشتے کو ، کنٹرول کر کے اس پر حاوی ہونے کی متواتر/مستقل ، اور نہ ختم ہونے والی کوشش، یا سنبھال کر رکھنے کی کوشش ، وہ بھی صرف ایک ہی فریق کی طرف سے ، nاگر ایسا ہو رہا ہے ، تو ہو سکتا ہے ، آپ ، غلط سمت میں ، توانائی برباد کررہے ہیں۔nnلامتناہی ڈرامہ/نوٹنکیnnاچھے رشتے آپ کی زندگی کو بہتر بناتے ہیں ، ڈرامہ نہیں ۔کہ آپ ہر وقت ، اب کیا کروں کیسے کروں ، آگے کیا ہوگا سوچتے رہیں ۔nn- جاری ہے
پوسٹ – 2022-05-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد