پوسٹ – 2022-05-15

کسی بھی امیر / اشرافیہ کی موت پہ
پاکستانیوں کو سب سے زیادہ موت اس چیز کی پڑتی ہے ۔۔۔
دیکھو کتنا کما لیا، اتنا امیر تھا، اتنی جائداد تھی، لیکن زمین تو دو گز ہی ملی
یہ ہے وہ غیرشرعی قناعت/ سادگی کا مذہبی متعفن ذہر جو پاکستانی قوم میں ستر بہتر برسوں تک، عیاش رہن سہن اپنائے مولویوں نے بھرا،
جب کہ اسلام نہ وافر حلال کمائی سے روکتا ہے
نہ اس کی نمود و نمائش سے
یہ وہ جاہل طبقہ ہے، جو ایک طرف کہتا ہے، اپنے گردے بھی اسلام کے نام پہ ہمارے منبر، ہمارے فرقے مضبوط کرنے کے نام پہ دان کردو، nلیکن خود سادہ رہو اور ہم عیاشی ماریں گے
کیوں کہ ہمیں سب یہیں چاہئے،
تم جنت میں لے لینا
اور منافقت کے معاملے میں، دنیا کی نیچ ترین قوموں میں سے بنی اسرائیل کو مات کردینے والی یہ پاکستانی قوم (جسے بھی آگ لگے اس بات پر، وہ چڑھ جائے اس پر)nیہ قوم ایک طرف قناعت ہے درس دیتی ہے قبریں دکھا دکھا کر
کیوں کہ مولوی نے یہ زہر بھرا ہے
لیکن دوسری طرف کھل کر خرچنے کی ترغیب بھی۔
اور تیسری پوسٹ میں، عیاش لائف سٹائل، آئی فون، یا اس طرح کی مہنگی مادیت پرستی پہ مبنی چیزوں پہ حسرت کا اظہار بھی۔۔
اس قوم کی جتنی ذلت روز بروز ان کی منافقت اور تضاد سے سامنے آتے ہی ، عوام ہو حکمران ہو، خواص ہوں۔
دل ٹھنڈا ہوجاتا ہے، کہ یہ بےغیرت معاشرہ اسی لائق ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.