پوسٹ – 2022-05-14

کسی بھی حاسد اور نااہل کی نشانی ہوتی ہے، وہ
پراگریس پہ مبنی پوسٹس یا تحاریر کے جواب میں، طنازی پہ مبنی تبصرے کرتا ہے
کیوں کہ نااہل کے پاس، محض بازاری عورتوں جیسی خصلت یعنی الزام تراشی/ طنازی/ بحث برائے بحث رہ جاتی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.