ڈاکٹر سٹرینج اور پاکستانی فلمیں – چند پہلو nnایک عمومی پہلو nnکسی بھی پاکستانی کے لیے، nفطری طور پر پاکستانی ڈراموں/فلموں کی حمایت کرنا، اس انڈسٹری کے، flourish کرنے کی ،خواہش رکھنا، کوئی اچھنبے کی بات نہیں،
اسی لیے ڈاکٹر strange کے معاملے میں چند چیزیں ہو سکتی تھیں۔
نمبر ایک
ڈاکٹر سٹرینج ، کچھ توقف سے ریلیز کی جاتی، تاکہ پاکستانی فلموں کو کمانے کا موقع مل جاتا۔nnدوسرا پہلوnnپاکستانی فلموں کی ریلیز میں تھوڑا توقف کیا جا سکتا تھا، تاکہ ڈاکٹر سٹرینج دیکھنے کےبعد، کا سحر اتر جاتا، اور پھر عوام ، ذایقے کی تبدیلی کے لیے، پاکستانی فلموں، کی طرف مائل ہوجاتے nnتیسرا پہلوnnپاکستانی عوام (فلمی شائق) ڈاکٹر سٹرینج ذرا دیر سے دیکھ لیتے ، کیوں کہ محض distributor یا cinema owners کا ، کام تو نہیں، پاکستانی فلم انڈسٹری کو سپورٹ کرنا، انہوں نے پیسے بھی تو کمانے ہیں،
اس کے ںرعکس، پاکستانی عوام کے لیے یہ فیصلہ کرنا، فری بھی ہے اور آسان بھی بیک وقت دو فلمیں دو دن میں دیکھ کر ڈاکٹر سٹرینج والا شوق بھی پورا کرلیں اور پاکستانی فلموں میں سے کوئی ایک دیکھ کر اسے بھی سپورٹ کردیں (لیکن ، اتنی عقل ان میں ہو، یا اتنا کنٹرول ان میں ہو تو یہ پاکستانی کیوں ہوتے )nnہاں اب بحثا بحثی میں لگے رہیں گے ، یہ غلط ہوگیا ، وہ صحیح ہوگیا، وغیرہ وغیرہ، حرام ہے ان کا دماغ proactively چلتا ہو ۔کہ بھئی بطور فلم بین ، تم ہی سپورٹ کرلو نا پاکستانی فلموں کو ، بار بار ایسا کرو گے تو ، کبھی نہ کبھی ، سنیما مالکان بھِی مجبور ہوں گے ، پاکستانی کونٹینٹ کو ترجیح دینے پر ،، لیکن نہیں — ہمیں خود نہیں بدلنا ، ہم چاہتے ہیں کہ ، دوسرا پہلے بدلے nnایک آخری بات nشوبز انڈسٹری بہت شور کررہی ہے ، کہ پاکستانی فلموں کو چانس دینا چاہئے ، کچھ دن بعد ڈاکٹر سٹرینج کچھ توقف کے بعد ریلیز کردیتے ، پاکستانی فلم انڈسٹری کو سپورٹ ملتی وغیرہ وغیرہ ، nان سب سے یہ پوچھآ جائے ، تم لوگ بھیڑ چال پہ مبنی فلمیں بناتے ہو، وہ بھی کوئِ خاص مواد نہیں ہوتا، بس لڑکی ، سستا مذاق ، ایک ہی شکلیں ، اور چیپ قسم کا مواد، (چند فلمیں اس بھیڑ چال سے ہٹ کر ہیں )nتو ان لوگوں سے پوچھا جانا چاہئے ، کہ ، جب کوئی تمھارے پاس ، الگ آئیڈیا لے کر آتا ہے ، بھیڑ چال سے ہٹ کر کہانی لے کر آتا ہے ، جس میں ، گلیمر نسبتا کم ہو ،کہانی زیادہ ہو ، substance زیادہ ہو ، تو کیا تم لوگ ، اسے سپورٹ کرتے ہو ، یا تم لوگ ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے ہو ؟
کیا تم لوگ ، نئے ٹیلنٹ یا نوآموز ٹیلنٹ کو چانس دیتے ہو ،
جب تم لوگ ایسا نہیں کرتے ، تو تم لوگوں کا شکوہ ، بہرحال بےکار ہے کہ ہمیں سنیما مالکان نے چانس نہیں دیا۔۔
پوسٹ – 2022-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد