پوسٹ – 2022-05-12

سرکاری ادارہ/ سول سروس کمیشن/ یا پھر فورسز
اس میں ایک ،محض نوکری کے لیے، ایک ادارے کی سلامتی کے لیے، متعدد جسمانی ، نفسیاتی ٹیسٹ لیے جاتے ہیں
میرٹ پہ بہت کم خوش قسمت پورا اتر پاتے ہیں
ہونا بھی ایسا ہی چاہئے
اب سوچیں
پاکستانی الیکشن میں شمولیت کی شرط
کسی بھی پارٹی کے لیڈر (سربراہ)اور کارکنان کا تین الگ الگ ماہر نفسیات سے ذہنی معائنہ
اور ہر چند سال بعد اس عمل کو (تجدید ممبر شپ) میں ایک Compulsory مرحلے کے طور پر شامل کردیا جائے
سماج کی ذہنی اوقات اور حق رائے دہی یعنی ووٹ کے حق کسے دینا ہے کسے نہیں
یہ سب سامنے آجائے گا۔۔
اور گیس کریں، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ نفسیاتی مریض پروڈیوس کرنے والی سیاسی جماعت
کون ہوگی ۔۔۔
نوٹ: آخر کیا وجہ ہے کہ ملک کے چند اداروں سول ہوں یا فوجی کی integrity برقرار رکھنے کے لیے انتہائی سخت فارمولوں سے گزر کر، کوئی شخص ان کا حصہ بنتا ہے،
لیکن جس کے سیاسی حکومت کے نام نہاد ، انڈر میں ادارے ہوتے ، اس سیاسی حکومت کے سیاست میں انٹری سے ، ملکی سربراہ ںننے تک ایسا کوئی فلٹر نہیں۔۔
ترجیحات آپ کے سامنے ہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.