آپ لوگ اکثر کہتے ہیں nمرد ذات سے کیا پرابلم ہے ، ان کو exclude کیوں کرتے ہیں nاب یہ دیکھو ، ایک بظاہر کمسن کو میں نے چھوٹا بھائِ سمجھ کر ، عید مبارک لکھا
اب آپ مجھے (کمسن لڑکوں کا شوقین نہ سمجھنا)nپتا نہیں کیا قسمت پھوٹی تھی ، میں نے اسے میسج کردیا
جواب آپ خود پڑھ لیں nاس بھائی کی اجازت سے یہ سکرین شاٹ پبلک کررہا ہوں
بتاوں گا نہیں کون ہے nکیوں کہ پھر آپ لوگ اس کا نمبر مانگو گے nاور لونڈوں کے نمبر نہیں رکھتا میں nوہ رکھتے ہوں گے میرے 😛 nnاس پوسٹ کے بعد آئیم شیور وہ یہ والا گن سر واش روم میں ہلکے ہلکے موو ہوتے ہوئے یہ والا گانا گارہا ہوگاn”مجھے تم نظر سے ،گراتو رہے ہو
مجھے تم ، کبھی بھی ، بھلا نہ سکو گے nنجانے مجھے کیوں ، nیقین ہوچلا ہے
میرے پیار کو تم nمٹا نہ سکو گے nnودف ودف ودف ، لعنت ہے میری زندگی ، میری عید مبارک پہ جو اب میں کسی لونڈے کو کروںnnنوٹ: باقی سب اپنی جگہ ، nاس کا عید مبارک جواب میں nٹھنکتے ہوئے ناز و انداز دکھا کر ، n”ہائے اللہ” کہنا چیک کریں بس
لعنت ایک بار پھر میری زندگی پہ
پوسٹ – 2022-05-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد