پوسٹ – 2022-04-22

بائیس اپریل – معین اختر کا یوم وفاتnnجن کے دل نہیں ہوتے نا
وہ آنکھوں سے روتے ہیں
گلیسرین لگا کے
ایسے لوگوں کو عام زبان میں ایکٹر کہتے ہیںn- طویل دورانئیے کھیل ‘ روزی’ کے ایک سین میں ، بولا گیا، لیجنڈری اداکارم معین اختر مرحوم کا ڈائیلاگ
لوگ اسے ڈرامہ سمجھ کے دیکھتے ہیں
آج تیسری بار دیکھا تو احساس ہوا کہ
یہ محض ایک ڈرامہ نہیں ، اداکاری سیکھنے کی پوری ورکشاپ تھی
اس کےساتھ ساتھ ، آج کل کے ڈرامے ، کہانیاں ڈائیلاگ ، اور موازنۓ
اندازہ ہو رہا ہے کہ اس وقت کیا لوگ تھے
آج کیا لوگ ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.