پوسٹ – 2022-04-22

منفی کیفیات سے گھرا ہوا آدمی / گروہ، nکتنی ہی بڑی تعداد میں ہو،n اسے کتنا ہی وقت ، کتنی ہی ، طاقت ،n کتنا ہی اختیار دے دیا جائے وہ ،
نہ خود کسی طرح کی progress کرپاتا ہے ، اور نہ ہی ، کسی اور کی پراگریس سے خوش ہوسکتا ہے ۔
اپنے، Non productive ، آفس کولیگ / رشتے داروں میں سے “حاسدین” کے رویوں پر غور کریں nیہ اصول ، آپ کو عملا لاگو ہوتا نظر آجائے گا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.