پوسٹ – 2022-04-21

سیاست دانوں کو گالیاں دینا آسان ہے nفوج کو برا بھلا کہنا آسان ہے nہر اس بندے پہ تنقید کرنا آسان ہے
جس کا ہمیں پتا ہے اس سے ہماری کوئی خاص مروت ، رشتہ یا مفاد نہیں
یا ہماری اس تک ، یا اس کی ہم تک ، کوئی خاص اپروچ نہیں nایون ، اس کو ، ہمارے وجود کے ہونے نہ ہونے سے کوئِ خاص فرق ہی نہیں پڑتا۔
لیکن جہاں بات آتی ہے رشتے داری ، قرابت داری ، دوستی ، نوکری ، یا کسی طرح کے مفاد، یا مفاد نہ بھی ہو لیکن بس “لوگ کیا کہیں گے ” کا ڈر ہو nوہاں ۔۔nnامر بالعروف ، سب سے زیادہ آسان کام ہے nاور نہی عن المنکر سب سے زیادہ مشکل nاس لیے ، کلمہ طیبہ میں nسب سے پہلے “نفی” کروائی گئی ہے ، غیر اللہ کی — nکہ پہلے، اللہ کے علاوہ ، کسی بھی جھوٹے معبود کی مکمل نفی ، پھر اثبات—

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.