مفتی انکل اور اشفاق احمد اور سرکاری ملازم قدرت اللہ شہاب، ایسی ہی باتیں کرکر کے، پوری پوری نسلوں کو passive agressive کر گئے۔۔۔
انہیں چاہئے تھا کہ ، فرد، موقعے اور صورتحال کے حساب سے اظہار کے مناسب طریقوں کے بارے میں، رہنمائی کرتے
لیکن، ان سب کا ایک ہی تھا، صبر کے نام پہ الٹے لیٹ جاو۔۔۔
پوسٹ – 2022-04-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد