پوسٹ – 2022-04-19

منٹو نے شاید کبھی سی تھرو برقعے نہیں دیکھے ۔۔
منٹو کی ، ہر اوٹ پٹانگ بکواس کو ، ، context سمجھے بغیر ، مقدس صحیفہ سمجھ کر شئیر کرنے والے یہ نہیں سوچتے کہ nاگر سب کو برقعے پہنا دئیے جائیں ، تو حساب کس چیز کا دینا ہوگا ، برقعے میں جھانکنے کا ؟ nخیر ، رائٹر تھا ، لپاڈیا تھا ، لکھتے وقت یہ نہیں سوچا، اگر سب عورتوں نے برقعے کرلیے تو ، تیری اپنی افسانہ نگاری کی دکان کیسے چلے گی ؟nn#منٹو_شرابی_تھا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.