پوسٹ – 2022-04-18

عامر بھائی اور وقاص ، تپتی دوپہر میں چھت پر کیا کررہے تھے nnعامر بھائی کے چھت پر جانے کی روداد ، پہ آتے ہیں تھوڑی دیر بعدnnاگر پختہ عمر کے مردوں کو دیکھنے کی جلدی ہے تو ان کی وال وزٹ کرلیں
ورنہ تھوڑا سا انتظار کریں اور یہ پڑھیں nn nکونٹینٹ رائٹنگ ہوتی ہے ، طویل مضامین ، بلاگز، جن کا مقصد ہوتا ہے nمعلومات کی فراہمی ، خواہ تفریحی مقاصد کے لیے ہو ، یا سنجیدہ / تعلیمی نوعیت ، جس کا مقصد، آپ کی پراڈکٹ یا بزنس کی بڑھوتری ہو ، اس کی سادہ ترین مثال
ای میل مارکیٹنگ میں استعمال ہونے والی مضامین نما پوسٹ nجو کہ کسی نہ کسی پراڈکٹ ، ویب سائٹ بارے بتا رہی ہوتی ہیں ، جن کو پڑھ کر ، یا جن سے متاثر ہو کر آپ ویب سائٹ پر جاتے ہیں ، یا کوئی پراڈکٹ خردیتے ہیں nاس کے علاوہ ، ویب سائٹ پر لکھا ہوا تفصیلی مواد
ویب سائٹ پر چھپنے والے بلاگز
میگزینز وغیرہ میں چھپنے والے مضامین nیہ سب آتے ہیں ، content writing میں nnتو پھر کاپی رائٹنگ یعنی copywriting کیا ہے ؟
کاپی رائٹنگ ہوتی ہے ، عمومی طور پر مختصر ، جس کا مقصد صرف اور صرف ، گاہک پکے کرنا ، یعنی sales ہوتا ہے ، nتوجہ مبذول کرانا، یعنی sensational ٘
جس میں ، SEO کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے nجو بہت ہی زیادہ قائل کرنے والی ، نفسیاتی طور پر ، مائل کرنے والی ہوتی ہیں nیہ ہوتی ہے ، کاپی رائٹنگ copywriting nاب اس کی مثال ، nایسے ہے جیسے ، آپ نے کوئی لمبا سا مضمون لکھا یہ تو ہوئی content writing اس مضمون کو مارکیٹ کرنے کے لیے ، اس کی heading اس کے بارے سوشل میڈیا پوسٹ جو کہ بہت عمومی مختصر سی پنچ لائنز ہوتی ہیں ، وہ یا پھر ٹیگ لائنز وغیرہ بھی ہوتی ہیں nاکثر آپ نے نیوز ویب سائٹ والوں کو دیکھا ہوگا nاپنے مضامین بیچنے کے لیے nوہ تھمب نیلز ایسے بناتے ہیں
کلک کرکے دیکھیں ہماری باجی بھاگ گئی ، اور جب کلک کریں تو پتا چلتا ہے ، ان کی باجی وزن کم کرنے کے لیے دوڑی تھی نہ کہ آشنا کے ساتھ nتو ہو جو sensational تھمب نیلز ہوتے ہیں nانہیں copywriting کہتے ہیں nمزید مثال کے لیے
عامر بھائِ کی وال وزٹ کریں nnنوٹ : اس مضمون میں جو ہیڈنگ ہے ، وہ ہے copywritingnجسے پڑھ کر Suhaib Jamal جیسے افراد، فورا سے ان کی وال پر گئے ہوں گے nاور ہیڈنگ کے nاور جو نیچے تفصیل لکھی ہے وہ ہے content writingn3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.