خود سے نفرت ہونے لگی ہے ، اس بغیرت یوتھئیے کی وجہ سے :'( nnاگر پڑھا لکھا ہونا یہ ہوتا ہے ، تو شکر الحمداللہ میں جاہل ہوں –nخیر اس کی گفتگو میں ، نیا کچھ بھی نہیں –nنوٹ کرنے والی چیز یہ ہے کہ ، nفیس بک ہو یا حقیقی زندگی nان میں بہت سے ایسے ہی ہیں ، ان سے
سوال پوچھو ، گندم یہ جواب دیتے ہیں چنا
دل بہوں اداس اے
آن اے سیریس نوٹ : مجھے ترس آرہا ہے ، ترس اور افسوس بھی کہ ، nپندرہ سے اٹھائیس والی نسل آلودہ کر چھوڑی ہے اس یوتھیاپے نے nان کا اجتماعی شعور بالکل ایسا ہی ہے ، جیسے اس بچے کا ہے–nنوٹ: کچھ بعید نہیں یہ ، مخالف پارٹی کا ہو ، اور بدنام کرنا چاہ رہے ہو nلیکن حقیقت یہ ہے کہ ، ان میں سے اکثر بت پرست ، ایسے ہی ہوتے ہیں nنہ نالج، نہ ہی تاریخی مطالعہ ، نہ گفتگو کی اہلیت ، رٹی رٹائی جگالی ذدہ بکواس، گفتگو میں مستقل Distraction nایسے ہی کتے کی دم پر پاوں آتے ہوئے دیکھا ہے میں نے ، سنجدیدہ سوالوں کے جواب میں -اور ایسے ہی بھاگتے ہیں یہ –
پوسٹ – 2022-04-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد