غلام سرکار کی ، سرکاری ملازمت کتنے افراد نے چھوڑ کر، آزادی حاصل کرلی؟
یہ کیا بات ہوئی کہ، سرکاری ملازمت کرنی، غلام حکومت کی
یعنی کار حکومت بھی چلتا رہے، nاور تنخواہیں پنشن بھی غلام حکومت سے لینی
سہولیات، وغیرہ بھی ، نہیں چھوڑنی، nلیکن آزادی بھی ، امریکی پٹھو حکومت سے چاہئے ؟nnاور پھر کہتے ہیں، ہم بے غیرت اور منافق قوم نہیں، خوددار ہیں۔۔۔
پوسٹ – 2022-04-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد