پوسٹ – 2022-04-16

اگر کسی مذہبی یوتھئیے کو عمران خان کے اسلامی لیڈر ہونے کا دورہ پڑا ہوا ہے nوہ یہ ویڈیو تسلی سے دیکھ لے nپہلے میں نے دیکھی ، تو سمجھا یہ ، edited ہے nلیکن پھر پوری وڈیو ، انہی قادیانیوں کے آفیشل چینل سے ملی nاب اس ویڈیو میں
درج ذیل تفاصیل ہیں nnسن دوہزار تیرہ میں nپی ٹی آئی کی ایک عورت نے ، کہا کہ nآپ کیا سمجھتے ہیں ، یہ جو آنے والے الیکشن ہیں ، میں سمجھتی ہوں nجو آپ کی کمیونیٹی کی اقدار ہیں ، انصاف ، برابری ، آزادی ، یہ بہت زیادہ relate کرتی ہیں ، تحریک انصاف کے ساتھ nآپ کسے ووٹ دیں گے ؟nnمرزا مسرور احمد قادیانی کا جواب۔nnجس وقت پی ٹی آئی بن رہی تھی ، اس وقت میں پاکستان میں تھا
عمران خان نے میرے پاس ، ایک بندے کو بھیجا کہ ، ہم نئی پارٹی بنا رہے ہیں ، ، آئیں ہمیں الیکشن میں ووٹ دیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.