صحیح بات ہے، جیسے ہی یہ امپورٹڈ حکومت آئی
آئ ایم ایف کے پرانے معاہدے جو گذشتہ ریاست مدینہ والی، حکومت کے تھے
جس میں پٹرول، بجلی وغیرہ یا ، ان جنرل مہنگائی کرنے کی شقیں تھیں۔n وہ ختم کردیئے گئے، اور nاس حکومت نے الگ سے معاہدے کرکے دو تین دن میں مہنگائی پہ مہنگائی کرنی شروع کردی
کہیں پڑھا تھا، کہ نئی حکومت کے آنے سے عمران خان کے پجاری کم از کم مہنگائی تو محسوس کریں گے۔
پوسٹ – 2022-04-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد