پوسٹ – 2022-04-14

سادہ سی بات ہے nتم پاکستان میں نہیں رہتے ، تو تمھارے کسی بھی ، سیاسی موقف کی ماں کا بھروسہ – سمجھے غیر ملکی nnپاکستانی شکل کے غیر ملکی nسیاسی بکواس کررہے تھے ، nجب رپورٹر نے پوچھا کہ عمران خان کے خلاف سازش امریکہ کروا رہا ہے تو ، یہ احتجاج وائٹ ہاوس کے سامنے کیوں نہیں کررہے ، nتو جواب خود سنیں ، ان بے غیرت غیر ملکیوں کا -nکہتا ہے nنو کمںٹس ، نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہوں گا
شکل دیکھنا بڈھے کی
اور پیلی قمیض والے کی آنکھوں میں ایک دم سے خوف اور چہرے پر گھبراہٹ اور ، nجو حرامی بڈھا سب سے زیادہ اچھل رہا تھا ، اس کا یو ٹرن مارنا چیک کریںnnبس یہ وجہ ہے ، پاکستان سے باہر بیٹھے طبقے ، خصوصآ جو باہر کی شہریت لیے ہوئے ہیں ، ان کی پاکستان کے معاملات میں ،رائے زنی nسے نفرت آتی ہے – nچلو گلف والے تو زیادہ تر دھوبی کے کتے ہیں ، نہ گھر کے نہ گھاٹ کے
وہ جتنا بھی ابھی انجوائے کرلیں ، انہوں نے — nراج مزدوری کرنے کے بعد ، پاکستان ہی آنا ہوتا ہے nنہ آتے ، اگر گلف بھی natioanlity دینا ان کو – خیرnnنوٹ: پوائنٹ یہ ہے ، تمھاری پارٹی یا سیاسی وابستگی کوئِ بھی ہو ،تم اگر ملک سے باہر ہو ، تو تمھیں ، پاکستان بارے رائے دینے پر ذلیل کیا جائے گا
کل کو کسی اور پارٹی کی بھی ایسی وڈیو سامنے آئے گی تب بھی یہی موقف یہی الفاظ ہوں گے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.