نظریہ لزومت – یعنی Essentialismnتیسری قسطnnایک essentialist , بہترین فیصلہ ساز ہوتا ہے ۔nnکیسے ؟
وہ ایسے کہ ، essentialism کا ایک اصول ہے n”آپ سب کو خوش نہیں کرسکتے “n”آپ ہر جگہ پورے نہیں اتر سکتے “n”آپ ایسے فیصلے نہیں لے سکتے ، جس میں ، ہر طرف سے ، گیم آپ کے ہی ہاتھ میں ہو”nکیوں ؟
کیوں کہ ، nنظریہ لزومت ، یعنی essentialism نام ہی ، اس چیز کا ہے کہ nانتہائی ضروری / لازم و ملزوم کیا ہے ؟n اور پھر غیر ضروری یا غیر اہم کیا ہے ؟n اسے یکسر مسترد کردینا
اب یہ سب کرنے کا مطلب یہ ہے کہ
کبھی ، آپ خود کو زک پہنچا کر مسئلہ سلجھائیں گے nکہیں ، مسئلے کا حل ، سامنے والے کو ناخوش کرنے میں ، پنہاں ہوگا
آپ people pleaser نہیں بن سکتے nآپشنز کا بیوپار کرنا پڑتا ہے nnاس دوران کبھی آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچے گی ۔
کہیں آپ دوسروں کے جذبات کو روندتے ہوئے حل/فیصلے کی طرف پیش قدمی کروگے nاب پاکستان جیسے معاشروں میں یہ فراڈ بدرجہ اتم موجود ہے ، کہ nآپ نے اگر مسئلے کو سلجھانا ہے ، تو کسی کے جذبات کو ہرٹ نہیں کرنا چاہئے nرشتہ/تعلق زیادہ اہم ہے ، مسئلہ غیر اہم ہے وغیرہ وغیرہ nایسی باتیں nاشفاق احمد ٹائپ لوگ خوام خواہ کرگئے ہیں nخیر ،آج کل پیٹ بھرا تصوف اور درویشی تن آسانی اور کمفرٹ زون کے علاوہ کچھ نہیں nلیکن ،
زندگی ، قوت فیصلہ کے بغیر ایسی ہے جیسے روح کے بغیر جسم ۔
پوسٹ – 2022-04-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد