پوسٹ – 2022-04-12

اگر عمران خان نے مستقبل کا الطاف حسین بننا ہے (اللہ نہ کرے ) nتو کچھ برسوں بعد ، آپ لوگ ، ایم کیو ایم والا حشر دیکھیں گے اس پارٹی کا
اس کے ٹکڑے کچھ اس طرح ہوں گے ۔
پی ٹی آئی طارق روڈ
پی ٹی آئی ڈیفینس nپی ٹی آئی گلشن اقبال nپی ٹی آئی گلف چیپٹرn(دھوبی کے کتے جن کو نہ وہاں کی شہریت ملتی ہے اور نہ ہی پاکستان آتے ہیں لیکن وہاں بیٹھ کر چیاوں چیاوں کرتے ہیں پاکستان کے مسائل پر)nپی ٹی آئی پردیسی چیپٹر
یعنی پاکستانی شکل کے وہ غیر ملکی ، جو پاکستان نامی دھرتی ماں کو چھوڑ کر ، باہر جا بیٹھے اور اب وہاں جا کر ،ہائے ماں ہائے ماں ، کرتے ہیں nnنوٹ: nاللہ نہ کرے ایسا ہو ، کہ پی ٹی آئی نے کم از کم ایک کام کیا ہے ، کہ nہر ایرے غیر نتھو خِیرے کو ، پاکستانی سٹیٹ افئیرز میں interest دلوا دیا ہے nاور یہ اچھا ہی ہے ، یہ سیاسی شعور ، فی الحال متعفن ہے ، طائف کے کفار کی طرح ، لیکن ، بہرحال ، فلٹریشن ہوتی رہے گی تو انسان کے بچے بھی بن ہی جائیں گے انہی میں سے ۔ nلیٹس سی —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.