پوسٹ – 2022-04-12

انہوں نے ، عمران خان کے دور میں ، باہر کی نیشنلٹی / پاسپورٹ جلا کر ، ختم کر کے پاکستان آنا گوارا نہیں کیا
لیکن ، شہباز شریف کے دور میں ، انہوں نے ، پاکستان کا پاسپورٹ جلا دیا
اور جلانے کے بعد ، نعرے لگارہے ہیں nپاکستان زندہ بعد
نوٹ : عین ممکن ہے ، یہ ، اوور سیز خوام خواہ کے پاکستانی شکلوں والے غیر ملکیوں کی بے غیرت اور بے حس حب الوطنی ، جو انہیں امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کی یاد دلاتی ہے nکو لگام ڈالنے کے لیے ، ان کو مزید بدنام کرنے کے لیے ، یہ کسی اور پارٹی کے کارکنان کی حرکت ہو
لیکن ، جس طرح کا نفسیاتی دورہ ان غیر ملکیوں کو پڑا ہوا ہے آج کل nجن کے پورے پورے کنبے باہر ہیں لیکن بات وہ پاکستان کی کریں گے nلیکن عمران خان کے پونے چار سالہ دور حکومت میں ، ان میں سے کوئی بے غیرت پاکستان نہیں آیا nلیکن باہر سے خان خان پاکستان چلاتے رہئے nکوئِ بعید نہیں انہوں نے واقعی پاسپورٹ جلا دیا ہو۔
چلو ٹھِیک ہے ، اب وہیں مرو nیہاں مٹی نصیب نہ ہو تمھاری نسلوں کو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.