کسی بھی پارٹی میں داخلے کے لیے بت پرستی پہلی شرط ہوتی ہے
پاکستان کی ساری پارٹیوں کے لیے یہ بات ہے
حتی کہ مذہبی پارٹیاں، جو کہ غیر سیاسی ہوں جیسے کہ تبلیغی جماعت
یا پھر کسی بھی فرقے کو دیکھ لوnnبت پرستی اولین شرط nسب کے اکابر ان کے لیے سامری کے بچھڑے ہیں
پالشی بھی ایک فرقہ ہےnnبت پرستی کی ایک حالیہ مثال nnکل ۔۔۔nnعمران خان
پرانی حکومتوں نے قوم کو آئی ایم ایف کا بھکاری بنا دیا
میں آئی ایم ایف کے پاس جانے پہ خودکشی کو ترجیح دوں گا۔nnیوتھیے
عمران خان کتنا صاف گو ہے، حقیقت پہ مبنی بات کرتا یے
خواب غفلت سے جاگو پاکستانیوں۔nnآج nnشہباز شریف
بھکاری خود مختار نہیں ہو سکتےnnیوتھیے
ہم بھکاری نہیں خوددار قوم ہیں۔
پوسٹ – 2022-04-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد