پوسٹ – 2022-04-11

فیس بک پہ کسی سے بھی پولیٹیکل گفتگو کرنے سے پہلے صرف ایک بار اس کا پروفائل وزٹ کریں
اگر تو پاکستان میں رہتا ہے، nتو کیجیے ٹائم پاس nنہیں۔۔ اگر ملک سے باہر ہے تو اس کی بات کا جواب دینے کے بجائے اس کے پروفائل کا وہ حصہ جہاں Lives in.. لکھا آرہا ہوتا ہے، اس کو کمنٹ میں سکرین شاٹ کرکے nصرف اتنا لکھ دیں
او بے غیرت، چپ کر.. nنوٹ: ہوسکتا ہے اس پوسٹ کے جواب میں ایسے ہر بےغیرت کو مرچیں لگیں اور اس کا دل کرے کہ وہ کمنٹ میں ، میرے لیے بھی یہی لکھے ، تو شوق سے ، nاور خاتون ہو تو پلیز انباکس میں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.