پوسٹ – 2022-04-11

عمران خان کی مقبولیت میں شک نہیں nمحکمہ زراعت کے دونوں دھڑے ، دونوں طرف سے کھیل رہے ہیں nایک کو ایکسٹینشن چاہئے ، دوسرے کو میرٹ پر چیف کی کرسی nیہ پراکسی ہے جس کے مہرے ، پی ٹی آئی اور دوسری پارٹیاں ہیں nیہ سب بھی اپنی جگہ nاب یہ سوچیں nاگر رمضان نہ ہوتا
جس میں لوگ ، نسبتا زیادہ ویلے ہوتے ہیں nاسکول ، کالج یونی ورسٹی ، آفسز کے اوقات کار نسبتا کافی relaxed ہوتے ہیں nایک طرح سے چھٹیوں والا ماحول خواہ ہفتہ ہو اتوار ہو یا weekdays کا کوئِ دن nاور پھر ، افطاری کے بعد ،یعنی دوسرے عشرے کا آغاز ہونے والا ہے nاس کے بعد افطاری کا بعد کا وقت ؟
پھر کچھ طبقے ، شروع میں پانچ روزہ تراویح پڑھ کر ، مارکیٹ میں سیزن لگاتےہیں nپھر نائٹ کرکٹ والی نسل nاگر یہ ، elements نہ ہوتے ، تو کیا یہ سب ممکن تھا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.