پاکستان میں رہنے والا وہ طبقہ ، جو کسی بھی دور حکومت میں ، پاکستان کی حکومت بارے رائے زنی کرتا ہے ، وہ بہرحال relevant ہی کہلائے گی nکیوں کہ وہ طبقہ ، اسی ملک میں ہے ، یہاں کے سرد و گرم سہہ کر بات کررہا ہے ، nوہ بات غلط ہو سکتی ہے ، وہ بات صحیح ہوسکتی ہے لیکن nہوگی ، relevant ہی nپر ، جو طبقہ ، ملک چھوڑ کر جا چکا ہے ، اس کی رائے زنی ، irrelavnat بھی ہے اور، غیر اہم بھی ، کیوں کہ ، اس پہ اس ملک کے سرد و گرم کا کوئی effect نہیں ہوتا – بات ختم

اترك رد