پوسٹ – 2022-03-31

تحت الشعور یعنی sub concious کی سب سے سادہ اور سب سے اعلی قسم کی تعریف ایک خاتون ماہر نفسیات نے بیان کی n”سب کونشئیس وہ کونشئیس ہوتا ہے ، جو سب کو نہ پتا ہو”nاگر آپ ، اس جملے کی تہیں کھولنا شروع کریں تو، حقیقتا ، سب کونشئیس وہی concsious ہوتا ہے ، جو سب کو نہ پتا ہو — nویسے بھی ، خاتون ماہر نفسیات جو کچھ بھی ہے ، وہ ٹھیک ہوتا ہے – بس بات ختم ۔۔ ہونہہ nآئی لو ماہر نفسیات (مرد نہیں )

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.