پوسٹ – 2022-03-27

نو آموز افراد کے لیے پروفیشنل ٹپ nکسی بھی کمپنی کو جوائن کرتے وقت ، ایک سادہ سی نیت / ارادہ کرلیں ، nکہ میں اس کمپنی سے ، فلاں سافٹ وئِر / فلاں ٹیکنالوجی / فلاں پروگرامنگ لینگوئج سیکھ کر ہی سوئچ کروں گا
کبھی بھی ، محض پیسے کے لیے کیریر سوئچ مت کریں nپیسا سب سے زیادہ ثانوی ہے nماحول ، لرننگ انوائرمنٹ ، اسی کمپنی میں پروفیشنل گروتھ کے مواقع
اس سب کے بعد آتا ہے پیسا
کبھی بھی کسی کمپنی سے اس وقت تک سوئچ نہ کریں جب تک nآپ اپنے ہدف یعنی پروفیشنل گروتھ میں ایک قدم آگے نہ بڑھ جائیں nاور اگر ، کمپنی فائر کردے تو
تھوڑا بریک لے کر فوری کہیں اور جوائن کرنے کے بجائے nخود کو مزید رگڑا دیں ، اور مزید ٹیکنالوجی / لینگوئجز کو ایکسپلور کریں nکیریر کے آغاز میں پانچ چھ سال تک یہ پریکٹس کرلیں nآہستہ آہستہ خود اندازہ ہوگا کہ ، آپ اپنی پروفیشنل گروتھ اتنی کرچکے ہوں گے کہ ، آپ خود نوٹ کیجئے گا کہ ، nکیا آپ ، نوکریوں کے لالچ/ کمپنی / موقعوں کے پیچھے بھاگتے ہیں یا پھر ، نوکری آپ کے پیچھے آتی ہے ، مواقع آپ کو تلاشتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.