پوسٹ – 2022-03-21

اطلاع عام ، nمحترم Nadeem Ansari کا ، پارٹی / پارٹی رہنما کے معاملات سے کسی قسم کا نہ لینا ہے نہ دینا ، ان سے کیے جانے والے معاملات کی ذمے داری ، طرفین کی اپنی ہوگی ، اگر یہ پارٹی کا نام یا لیڈر کا استعمال کرنے سے باز نہ آئے ، تو پارٹی قانونی چارہ جوئی کرنے کا حق رکھتی ہے ، اور ہماری طرف سے nمردوں پر کیس کرنے کے لیے ، Ahmed Abu Osama Ansari اور Suhaib Jamal صاحبان کو دعوت دیتے ہیں nانہیں ، مرد حضرات ، پر کیس کرنے nمرد حضرات سے کیس کروانے nاور ان کا کیس لینے میں بہت مزا آتا ہے ۔۔nnبحکم ترجمان تحریک نفاذ گلالئی –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.