Organizing from the inside out.nnنامی ، بیسٹ سیلر ، کتاب کی مصنفہ ، جولی مارگینسٹرن ، پبلک سپیکر بھی ہیں ، nجولی ، کہتی ہیں ، کہ nپرفیکشن ازم، کمال پسندی یا آپ اسے کاملیت پرستی کا نام دے لیں ۔
یہ ایک بڑھتی ہوئی وبا ہے ، nآجکل کی سوشل میڈیا سے بھرپور زندگی میں ،
جہاں ہر کوئی اپنی بہترین ین اور اعلی طرز زندگی کی تصاویر یایا تحاریر مستقلا پوسٹ کر رہا ہو،
ہم ایسے مواد سے گھر چکے ہیں جہاں پر، ہر دوسرا شخص، اپنی کامیابیوں کی تفاصیل انتہائی تابڑ تو ڑ طریقے سے بھرمار کرنے کے انداز میں انٹرنیٹ پر ڈال رہا ہو۔
تو لامحالہ، ہمارے ذہنوں میں بھی، مقابلے کا تصور اور چاہت، بہرحال سر اٹھاتی ہے ، کہ nمیں اس سے بھی اچھا کر لوںn اس سے بھی زیادہ کر لو ں
اس سے بھی بہتر کرلو ں
گویا ، گھریلو زندگی ہو یا پیشہ وارانہ ، nدونوں صورتوں میں پرفیکشن نامی یہ یہ وبائی بیماری ،
ہماری پیداواری صلاحیتوں کو کھا رہی ہے۔
پوسٹ – 2022-03-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد