اپنے اطراف میں موجود ، بچوں ، لڑکوں ، طالب علموں nعمر کی ایک مخصوص حد ، بارہ سے پچیس سال کی عمر تک ، خاموشی کے فضائل اور، اسے بردباری گرداننے کے لیچکرز کے بجائے ، nسوچوں کو الفاظ اور الفاظ کو اظہار کی راہ دکھائیں ، nجب وہ یہ دیکھیں گے کہ ، آپ ان کے اظہار پر قدغن نہیں لگاتے ، تو
یقین کیجئے وہ ، ضرور بالضرور ، اظہار کے طریقوں بارے بھی آپ سے رائے لیں گے ۔
اب وہ اظہار، براستہ گفتگو ہو سکتا ہے ، nتحریر کے ذریعے ہوسکتا ہے nعکاسی/فوٹوگرافی /مصوری کے ذریعے بھی ہو سکتا ہے۔
پوسٹ – 2022-03-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد