پوسٹ – 2022-02-28

پیکی بلائنڈر ، چھٹے سیزن کی پہلی قسط ریلیز ہوگئی ہے — اب ارادہ تویہی ہے کہ ، تمام اقساط آجائیں تو ہی دیکھوں گا، اس سے پہلے کسی نے سپوائلر کی الٹی کی جلدی جلدی دیکھنے کے چکر میں ، تو بغیر کسی وارننگ کے بلاک ہوگا–nnنوٹ: نہیں ، میں لنک نہیں دے رہا—

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.