پوسٹ – 2022-02-27

مطلب یہ صاحبہ خواتین کو مشورے دے رہی ہیں
شوہر حضرات، پیسے دیتے جائیں ، اور بے غیرتی کرتی جائیں
اور اس حساب سے یہ
ان خواتین کو کیا “بنا” رہی ہیں ، جن کو وہ فالو کررہا ہے
شاباش – ایک پاکستانی /مسلم عورت سے اتنی ہی عقل/تمیز اور کامن سینس کی امید تھی –nگریٹ — اور کیا چاہئے ، پاکستانی “مرد نما” افراد کو -nnاچھا، اس سے یاد آیا ، کسی پوسٹ پر ، nایک خاتون نے یہ لکھاn”میری شادی ہونے والی ہے ، بتائیے نکاح نامے میں کیا شرائط لکھواوں”nکثیر تعداد میں خواتین کے تبصروں کا لب لباب یہ تھاn”میرے مرنے تک دوسری نہیں کروگے “n”طلاق کا حق مجھے بھی یعنی بیوی کو بھی دو گے ” nیہ شرائط لکھوانے کا کہا گیا
مرد حضرات کی محفل میں ، جہاں یہ موضوع زیر بحث آیا
وہاں ایک صاحب سے کسی نے پوچھا
اگر تیری ہونے والی یہ کام کرے nاس نے پوچھا یعنی ، فیس بک پر ، ان کالے پیلے زنانہ نام والے شاپروں سے مشورہ مانگے “nہاں nدیکھ ، میرے سامنے اگر ایسی پوسٹ آئے ، میری منگیتر یا ہونے والی بیوی کی تو میں خود کال کر کے ،مختصر ترین الفاظ میں ، منگنی شنگنی ختم کردوں گا”nابے ابے ، اتنا غصہ صرف ان شرائط
اوہ نہیں بھئی شرائط ، ایک کروڑ لکھوا، لیکن ، پوچھ کس سے رہی ہیے ، فیس بک پر ، یہ جعلی ناموں پہ چھپی کالی پیلی شاپروں ٹائپ عورتوں سے nجن کا نہ منہ نہ متھا ، جن پہاڑوں لتھا ، جن کا نہ اتہ نہ پتہ — nکل کو اپنی بیٹی کے رشتے کے لیے ، مشورے لے گی ان سے ؟ جو آج اپنے لیے لے رہی ہے — nبس یہ وجہ ہوگی رشتہ / منگنی ختم کرنے کی جو شادی سے پہلے اتنی ان سیکیور اور احمق ہے ، کہ بھانت بھانت کی بے وقوف عورتوں سے مشورے لے رہی ہے ، اس کو لا کر ، ساری زندگی کا عذاب سر پہ ڈالنا ہے ؟
بہرحال
گفتگو مزید پرفتن ہوتی جارہی تھی nاور مجھے تو اچھا بھی نہیں لگتا خواتین کے بارے میں ، ایسے الفاظ سننا
اس لیے میں تو وہاں سے اٹھ گیا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.