گذشتہ ادوار میں، معلومات/ علم کا حصول دشوار تک، ان تک رسائی مشکل تھی، nجو باعلم ہوتا تھا، طاقتور کہلاتا تھا nلیکن اس وقت ارتکاز کی قوت یعنی focus, attention یہ والی خوبی موجود تھی nآج معاملہ الٹ گیا ہے۔
معلومات وافر اور ان تک رسائی سہل حتی کہ مفت ہو چکی ہے nلیکن جو چیز اب تقدیس کی حد تک نایاب ہوگئی ہے، وہ ہے
ارتکاز، فوکس
یعنی وہ اہلیت جو انسان کو یہ باور کرواتی ہے کہ ، کون سی معلومات قابل توجہ ہیں اور کون سی صرف نظر کرنی چاہیے۔۔
حال دیکھ لیں پھر اس distracted معاشرے کا۔
اپنی پروفیشنل فیلڈ اور اسکل سیٹ پہ توجہ چھوڑ کر nاس بارے سیکھ لینے کو نظر انداز کرکے، nسیاسی مذہبی لایعنی مباحثوں میں پڑے ہوئے ہیں۔۔
پوسٹ – 2022-02-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد