پوسٹ – 2022-02-19

میزان بینک والے کہتےہیں کہ ، آپ اپنا اے ٹی ایم debit کارڈ، آن لائن شاپنگ یا بہت سی ایسی سہولیات کے لیے استعمال کرسکتے ہیں ، جس کا تعلق، ای کامرس سے ہے ، سوائے netflix کے ، کیوں کہ یہ شریعہ کمپلائنٹ نہیں ۔۔
اچھی بات ہے nلیکن ، میزان بینک والوں کو چاہئے ، ایسی پالیسیاں بنانے سے پہلے ، اور انہیں اسلام کا کور چڑھانے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں ، کہ نیٹ فلکس کے علاوہ ، اور کون کون سے ، مشہور اور نیٹ فلکس سے کہیں زیادہ ، vulgar ، پلیٹ فارمز پر ، میزان کا کارڈ کام کرجاتا ہے ، اور وہ بھی بغیر کسی جگاڑ کے ، nحتی کہ ، بھارتی پلیٹ فارمز ، کی سبسکرپشن بھی مل جاتی ہے ۔۔
کیوں کہ ، کارڈ بہرحال ، international trancsactions کے لیے ہی بنا ہے ، اور بہترین کام کرتا ہے – لیکن نیٹ فلکس شریعہ complaint نہیں — nn مطلب ، وہی نا ، بندہ پاکستانی ہو ، مولوی ہو ، تو بس جو مشہور برائی ہے ، وہی برائی ہے – nریسرچ گئی بھاڑ میں –nاور کچھ وقت پہلے ایک انتہائی محترم دوست نے اسلامی بینکاری پر یہ جملہ کہا تھاn”شراب خانے میں ، زم زم کی کھڑکی ہے بس “۔
رہ گئے پاکستانی ، ان کا تو نسل در نسل ہے nاسلام کا نام لو ، nملک بنا لو
ایٹم بن بنا لو nمارشل لا لگا لو
اب سب سے نیا آیا ہے nریاست مدینہ بنا لو
تو سودی نظام کے ساتھ ، اسلامی بینکاری ، اور اچھے اچھے دینی لفظ لگا کر، جب کام چل رہا ہے تو کیوں کاروبار خراب کرنا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.