یار ، تم آڈیو پوڈکاسٹ وغیرہ کیوں نہیں کرتے ، nمرد حضرات کےساتھ کرنے کا دل نہیں کرتا ؟
مطلب –؟
ابے میں ، حقیقی زندگی میں مرد حضرات سے گفتگو سے اجتناب برتتا ہوں ، اور تم فیس بک پہ اس چکر میں ڈال رہے ہو ، nتو یعنی ، حقیقی زندگی میں ، تم صرف خواتین سے گفتگو کرنا پسند کرتے ہو
ہاں nتو پھر تمھارا حلقہ احباب ، کافی وسیع ہوگا nنہیں nوہ کیسے ، nکیوں کہ ، حلقہ احباب ہوتا ہے — یعنی مذکر ہے nتو ؟ nمجھے مذکر نہیں پسند
پھر ؟ nمجھے محفل ، یا بزم کی تلاش ہے nتو پھر تم حقیقی زندگی میں ، محافل اور بزم کا شوق رکھتے ہو
جی nتو کافی رنگین زندگی ہوگی nنہیں nبھئی میں ، پسند بہت کرتا ہوں ، اس کا مطلب یہ تو نہیں ، کہ ، مخاطب بھی لفٹ کروائے nودف ۔۔
پھر تم خواتین سے بات کرنے کا دعوی کیسے کررہے ہو nمیں نے کب کہا ؟ nابھی تو کہا ، کہ شوق رکھتے ہو
تو میں ، رکھتا ہوں نا ، شوق، خواتین نہیں رکھتیں n:'(
پوسٹ – 2022-02-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد