پوسٹ – 2022-02-13

اختیاری/منتخب کردہ پرفیکشن ازم
یعنی ،nSelective Perfectionismn اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اتنی کامن سینس بہرحا ل ہے کہ ، آپ بجائے ، ہر کام میں ، ہر فن مولا ، بننے کے بجائے ، کسی کسی کام میں ، اس کی کوالٹی ، اور اہمیت کے مطابق ، اس پروجیکٹ کا انتخاب کرتے وقت ، یہ سوچ لیں کہ اس میں وقت، اور محنت لگانا ، یقینا ، وقعت اور افادیت کا باعث ہے ، خوام خواہ ، ہر کام میں ، اتنی محنت کہ ، سب ہوجائے ، پر کام نہ ہو، صرف پیدواری توانائی کے لیے تباہ کن ہوتا ہے ،ہاں کبھی کبھار
اختیاری پرفیکشن
یعنیnSelective Perfectionismnرکھنا ، جیسا کہ اوپر کہا گیا ،خطرے کا باعث نہیں ،
اب آپnPerfectionistnبننا پسند کرتے ہیں
یاnSelective Perfectionismnکی طرف رجحان رکھتے ہیں
یہ آپ کی مرضی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.