آپ کیسے پرفیکشنسٹ (کاملیت پرست ) ہیں ؟
تین طرح کے پرفیکشنسٹ ہوتے ہیں ۔nnخود پسند
ہدایت کار nڈکٹیٹر nnخود پسند پرفیکشنسٹ ۔
بے تکی اور غیر منطقی حد تک، لازوال، اور کاملیت کے درجے پہ جا کر کام کرنے کی بےفیض خواہش رکھنے والا۔nnہدایت کار پرفیکشنسٹ۔
دوسروں سے بھی ایسی احمقانہ عادات کی بے جا امید رکھنے والا۔nnڈکٹیٹر پرفیکشنسٹ
کام کے معاملے میں،دوسروں پر بھی، غیر حقیقی اور افسانوی قسم کے معیارات لاگو کرنے والا۔
ان میں سے آپ کون سے ہیں ؟
پوسٹ – 2022-02-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد