پوسٹ – 2022-02-06

سنو …نیٹلی ,nبہت وقت ہوا تم سے بات نہیں ہوئی ، پتا ہے کیوں؟n ، تم سے بات کی محتاجی نہیں رہی ، آنکھ بند کرتا ہوں ، گفتگو ہوجاتی ہے ، بس اتنا کہنا تھا کہ nنجانے تم خوبصورت زیادہ ہو یا پھر خوش ، nیا پھر یہ سوچ کر خوش ہو کہ خوبصورت ہو ،n یا پھر ، خوش ہو اس لیے خوب صورتی ثبت ہوچکی ہیںn ، مجھے نہیں پتا وتا۔۔۔ ، مجھے بس اتنا پتا ہے کہnnپاس نہ بیٹھے پل بھر وہ nپھر بھی ہوگیا ان سے پیار
اتنی تھی بس خبر nکہ مرے ہوش اڑگئے nتم سے ملی نظر کہ میرے ہوش ا ڑ گئے nnسنو، مجھے نہیں آتا، اظہار، اس لیے محض ، چند فلمی اشعار لکھ دئیے nnچھائے وہ اس قدر مرے ہوش اڑگئے ۔۔
ان سے ملی نظر کہ مرے ہوش اڑگئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.