ماہر نفسیات ، لیڈنگ کوئسچن کرنے میں بہت پھرتی دکھاتے ہیں ، لیڈنگ کوئسچن ، یعنی وہ سوال ، جن کا جواب ہاں یا نہ میں ہو ، پتہ نہیں ان کی چنے دے کر رٹے مار مار کر حاصل کی گئی ڈگری ، کہاں مر گئی ہوتی ہے ، جس کو حاصل کرتے ہوئے کہ ، کمیونی کیشن کا یہ بنیادی اصول فراموش کر بیٹھے ہوتے ہیں کہ n”لیڈنگ سوالات ، گفتگو کے اختتام کا سبب بنتے ہیں”nاوہ ، یہ گفتگو کرنا بھی نہیں چاہتے ، یہ بس ہاں نا میں جواب دے کر ، دوائیاں لکھ کر ، اپنی ڈگری حلال کرنا چاہتے ہیں nانہیں کیا سروکار ، کسی کی بھی ذہنی صحت سے ؟
دوائیاں بکتی رہیں ، چولہا جلتا رہے بس
اچھا ، اگر پلٹ کر ان سے لیڈنگ سوال کرو ، تو یہ ہاں ناں کے بجائے ، جگالی زدہ ، گھسی پٹی نفسیات کی تھیوریاں بتانا شروع کردیتے ہیں ، جو کہ ، اس مخصوص سیناریوسے بالکل ہی ، غیر متعلق ہوتی ہیں ۔
وجہ ؟
یہ جانتے ہیں ، ان کے ہاں یا نہ کے جواب میں ، ان کی اپنی نفسیات ننگی ہوجانی ہے nکبھی موڈ ہو تو ، کوشش کیجئے گا ، nعورتوں اور کمسنوں/پاکستانیوں کے ذہن کے علاوہ ، سب سے زیادہ مزا جس مخلوق کے ذہن کے ساتھ اٹھکیلیاں کرنے میں آتا ہے
وہ پاکستانی رٹے باز ماہر نفسیات ہیں nسب نہ سہی ، پر اکثر روزی روٹی اور کمائی والے ۔۔
پوسٹ – 2022-02-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد