پوسٹ – 2022-01-23

ویلٹ شمیتز – Weltschmerz ایک جرمن لفظ ہے ، جس کا انگریزی متبادل ہے weariness جس کا اردو میں مطلب بنتا ہے ، تھکاوٹ ، خستہ حالی ، ناگزیر مایوسی ، وغیرہ وغیرہ nیہ لفظ ، در اصل ایک ، نفسیاتی کیفیت کا نام ہے ، جو بہت تفصیل کی متقاضی ہے ، لیکن ، nبس آسان ترین زبان میں اسے یوں سمجھ لیں کہ Weltschmerz اس ڈپریشن/اداسی/ذہنی تھکاوٹ وغیرہ کو کہتے ہیں ، جس کی وجہ nآئیڈئیل ازم ہو ، idealism یعنی ، آپ کو ، دنیا /معاشرے کے بارے میں ، جو جو بتایا گیا ہو ، یا جو جو آپ کا نظریہ ہو ، آپ کو اطراف ماحول ، دنیا ، سوسائٹی ، معاشرہ اس سے بالکل ، الگ یعنی برباد نظر آئے nمثلا ، nامریکن اپنی قوم کو ، روشن خِالی پڑھاتے رہتے ہیں جبکہ بہت سے معاملات میں ان کا تعصب پہناں ہے
بھارتی خود کو democracy سمجھتے ہیں اور ان کی حالت کا بھی پتہ وہاں nاور سب سے کلاسک مثال n”ریاست مدینہ”nاور اس سے بھی پہلے nیہ آئیڈل ایزم ، یعنی پاکستان اسلام کے نام پر بنا
ہم زندہ قوم ہیں nہم اسلامی معاشرہ ہیں nہم بہادر ہیں nرشتے دار بہت اچھے ہوتے ہیں nدوستوں میں بغض کینہ نہیں ۃوتا
سب کو مل جل کر رہنا چاہئے nرشتے داروں کا پڑوسیوں کا حق ہوتا ہے nخاموشی نعمت ہےn( ہاں ہے لیکن اس وقت جب ، وہ پیسو اگریشن کا پیش خیمہ نہ بنے)nبہرحال مثلا nمذہبی حلیے والا = ایماندار
ہم جمہوریت ہیں nآزادی اظہار رائے ہے nعورتوں کے حقوق ہونے چاہئیں (گویا عورتیں مظلوم ہیں ادھر)nکلین شیو = بدیانت nدشمن کو پتہ نہیں اس نے کس قوم کو پکارا ہے وغیرہ وغیرہ nہم ٹیلنٹڈ ہیں ، وغیرہ وغیرہ nاچھا ایسا nاسی طرح دوسری اقوام کو بھی بہت چورن فروشی کی گئی لیکن ، وہاں نسبتا، idealism کا گلا کم گھونٹا گیا nبہرحال ، ایسی مثبت ڈرامے بازی ، بری چیز نہیں ، بلکہ یہ بہتر ہی ہوتا ہے nبرا پتا ہے کیا ؟ nجی ہاں – Weltschmerznیعنی وہ کیفیت ، ڈپریشن/اداسی/ذہنی تھکاوٹ کا وہ عالم جو محض اس لیے پیدا ہوتا ہے کہ انسان جب اپنے اطراف میں “آئیڈل ازم ” کی تباہی دیکھتا ہے nچھوٹی سی مثال
یہ “ریاست مدینہ” بناوں گا -nاس کے بعد جو ہوا وہ دیکھ لیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.