جو شخص جتنا شکوہ کرتا ، جتنا روتا ہے ، اللہ تعالی اسے اتنا ہی رلاتا ہے ، جو شخص اللہ تعالی کا جتنا شکر گزار ہوتا ہے ، اللہ تعالی اسے اتنا ہی نوازتا ہے ، تمھیں اللہ نے جس فن سے نوازا ہے ، اس کے ذریعے اللہ کی حمد و ثنا بیان کرو، پھر دیکھنا اللہ تعالی تمھیں کیسے نوازے گا ۔nn- مفتی زرولی خان مرحوم نوراللہ مرقدہ

اترك رد