پوسٹ – 2022-01-22

رحم مادر سے آخری آرامگاہ تک ، ہمارا وجود ، دوسروں کے ماضی و حال سے نتھی ہے ، ہماری زندگیاں ، محض ہماری نہیں ،زندگی کے اس سفر میں ، ہم سے سرزد ہونے والا ہر عمل، خواہ جرم کے زمرے میں آتا ہو یا بھلائی کے ، وہ ہمارے مستقبل کو جنم دیتا ہے ۔nn- ماخوذ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.