ضروری نہیں، زہریلا شخص بداخلاق بھی ہو، بہت سے nدھیمی آواز والے منافق
چہرے پہ مسکراہٹ لیے فراڈیے
اندر سے انتہایی غصے کا شکار (passive aggressive)اور منہ پہ نرم خوئی ۔۔
اور تو اور بہت سے انتہا درجے کے دین دار بھی ہوتے ہیں(بظاہر) لیکن حقوق العباد کے معاملے میں ان میں سے
بہت سے ایسے افراد اس قدر زہریلے ہوسکتے ہیں۔
ان کے چہروں اور خوش گفتاری سے دھوکہ نہ کھائیں
ان کی ایک کامن نشانی ہوتی ہے۔۔nnیہ کسی بھی conflict کی جڑ کو پکڑ کر اس کو حل کرنے سے بھاگتے ہیں۔
یہ محض شاخیں پکڑتے ہیں، شاخیں بھی وہ والی، جس میں قصور آپ کا نکلتا ہو
ان سے جب بھی ، مسئلےکی ‘جڑ’ کو پکڑنے کی بات کریں تو
یہ دوران گفتگو
کردار کشی
یک طرفہ الزام تراشی
مظلومیت nوکٹم بلیمنگnnسے کام لیتے ہیں،
خصوصا اس وقت جب تنازعہ میں غلطی یا تو ان کی ہو
یا ان کے کسی پسندیدہ فرد کی۔
پوسٹ – 2022-01-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد